سوال (3954)
اکثر گاؤں میں یہ ہوتا ہے کہ عورتیں کسی گھر میں اکھٹی ہو کر اک حافظ کو کہتی ہیں کہ ہمیں تسبیح نماز پڑھاؤ۔ کیا یہ صحیح ہے؟
جواب
نماز تسبیح باجماعت پڑھنا بدعت ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
اکثر گاؤں میں یہ ہوتا ہے کہ عورتیں کسی گھر میں اکھٹی ہو کر اک حافظ کو کہتی ہیں کہ ہمیں تسبیح نماز پڑھاؤ۔ کیا یہ صحیح ہے؟
نماز تسبیح باجماعت پڑھنا بدعت ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ