سوال (4601)

بکرے کے کان میں بس چھوٹا سا سوراخ ہے یہ کوئی عیب میں شمار تو نہیں ہے؟

جواب

یہ معمولی عیب میں شمار ہوگا، جو قربانی کے جواز کو مانع نہیں ہے، جیسا کہ سعید بن مسیب وغیرہ سے مروی ہے کہ آدھا یا آدھے سے زیادہ کان کٹا ہوا ہو تو وہ عیب شمار ہوگا۔

واللہ اعلم

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ