سوال (4925)
بعض اوقات اس طرح ہوتا ہے کہ بکری کے تھنوں میں حاملہ ہوئے بغیر (ابھی حاملہ ہونے کی عمر بھی نہیں ہوئی) ہی دودھ اتر آتا ہے، کیا وہ دنوں دودھ استعمال کرنا شرعاً جائز ہے؟
جواب
جی ہاں، استعمال کیا جا سکتا ہے، اس کی ممانعت کی کوئی دلیل نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ