سوال (576)

کیا بالغ بچے کو والد تعزیری سزا نہیں دے سکتا ہے ؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں ؟

جواب

اس کی ممانعت نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ