سوال (719)

بگلا پرندہ کھانا حلال ہے یا حرام ہے ؟

جواب

بگلا حلال پرندہ ہے۔ لوگ عام طور پر اس کا شکار نہیں کرتے اور نہ کھاتے ہیں کہ اس میں گوشت برائے نام ہوتا یے اور یہ ہڈیوں کا پنجر ہی ہوتا ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

حلال ہے ۔

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ