سوال (6163)

کیا بینک کے پانی سے وضو کر کے بینک کی جائے نماز پر نماز پڑھنا جائز ہے؟

جواب

جب مجبوری میں بینک کے اندر اکاونٹ کھلوانے کی اجازت علما نے دی ہوئی ہے تو اسی طرح مجبوری میں یہ سب کام بھی جائز ہی ہوں گے باقی بخاری میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ و صحابہ نے مشرک عورت سے پانی لے کر وضو کیا تھا۔ واللہ اعلم

فضیلۃ العالم ارشد حفظہ اللہ