سوال          (53)

بنک کے کسی بھی ملازم سے دین کے کسی کام کے لئے پیسے بطور ھدیہ قبول کرنا جائز ہے؟

 جواب

حلال وحرام کا مسئلہ متعلقہ آدمی کا ذاتی مسئلہ ہے، اس کے لیے وہ خود جوابدہ ہوگا ۔ ایسے بندے سے دینی خدمت کے لیے یا ذاتی طور پر ھدیہ قبول کیاجا سکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی  حفظہ اللہ