سوال (2010)

باپ اور بیٹے کے نکاح میں دو بہنیں ہیں، کیا ان دونوں کی اولاد کے رشتے آپس میں ہوسکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

باپ اور بیٹے کے نکاح میں دو بہنوں کی صورت میں ان کی اولاد کے رشتے آپس میں نہیں ہوسکتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ