سوال (5505)

بقیع غرقد میں تدفین کی کوئی فضلیت موجود ہے؟

جواب

واللہ اعلم ہمارے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے، ہاں باقی شہر مدینے میں فوت ہونا یہ کل قیامت کے دن شفاعت کا باعث ہوگا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ