سوال (5655)

12 ربیع الاول کے موقع پر اگر کوئی کھانا وغیرہ کی دعوت دے کیا اس وقت کھانا کھانا درست ہے، اگر کھانا درست نہیں ہے تو ان مواقع پر مدارس وغیرہ میں لوگ کھانا بھیجتے ہیں تو ان کا کیا حکم ہوگا؟

جواب

محرم یا ربیع الاول میں گھر میں آئے تو یہ بدعت کا کھانا ہے، مدرسے میں آئے تو بھی بدعت کا کھانا ہے، مدارس والوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت دے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ