سوال (535)

بارات کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

اس حوالے شیخ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ کی کتاب “بارات اور جہیز کا تصور مفاسد اور حل” کا مطالعہ کرنا چاہیے ، شیخ رحمہ اللہ صفحہ نمبر 3 پہ لکھتے ہیں : “یہ بات تو واضح ہے کہ عہد رسالت وعہد صحابہ وتابعین یعنی دوخیر القرون میں اس کا نام ونشان نہیں ملتا۔

فضیلۃ العالم سید کلیم حسین بخاری حفظہ اللہ