سوال (552)
بارش کے پانی کو جمع کر کے شفا کی غرض سے مریض کو پلانا، اس عمل کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب
بارش کے پانی میں شفا ہونے پر کوئی دلیل نہیں ہے اور شفا کی غرض سے مریضوں کو پلانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے عمل سے ثابت نہیں ہے
فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ