سوال (4638)
عورت کی انگوٹھی پر بطخ بنی ہے، شیخ محترم کیا یہ پہن کر وہ نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب
جی ہاں، نماز پڑھ سکتی ہے، نماز ہو جائے گی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ