سوال (909)
کیا بیوہ عورت عدت کے دوران مسجد میں نماز تراویح ادا کرنے کے لیے جا سکتی ہے؟
جواب
نہیں ، وہ گھر میں نمازِ تراويح ادا کریں گی ۔ نمازِ تراويح ضروریات میں سے نہیں ہے۔
فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ