سوال (5957)
بذریعہ عدالت عورت کو موصول ہونے والے طلاق کے تین نوٹس، وہ تین طلاقیں ہی سمجھی جائیں گی یا ایک طلاق شمار ہوگی، تیسرا نوٹس ملنے کے بعد میاں بیوی کے درمیان رجوع کی گنجائش باقی ہے؟
جواب
ایک ہی بار تینوں وصول ہوئے ہیں یا الگ الگ؟ عموما عدالت الگ الگ تاریخ اور دنوں میں بھیجتی ہے.. اس طرح تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، اس میں کوئی شبہ نہیں!
فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ
 
					 
			 
							




 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				