سوال (5456)
بعض بینک قسطوں پر عمرہ کروا رہے ہیں، کیا یہ درست عمل ہے؟
جواب
بینک کی قسطوں پر گھر، گاڑی، عمرہ، حج، مسجد سب کا ایک ہی حکم ہے کہ یہ جائز نہیں، کیونکہ قرض لینے والے کے مقاصد اور ضروریات مختلف ہو سکتی ہیں، لیکن قرض دینے والے بینک کا قرضے کا طریقہ کار تو وہی سودی ہی ہے۔
فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ