سوال (3735)

کیا بے عمل اشخاص کو امامت کے لیے مصلی پر لانا چاہیے؟

جواب

بے عمل اشخاص کو امامت کے لیے مصلی پر نہیں لانا چاہیے۔ اس سے عام نمازیوں میں بے عملی رواج پاتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ