سوال (197)

کسی نرم جگہ پر نماز ہو جاتی ہے جیسے بیڈ ، گدا اور میٹرس وغیرہ ؟

جواب:

نماز زمین پر ہی ادا کرنی چاہیے ، البتہ جگہ نرم کرنے کے لیے موٹا جائے نماز وغیرہ استعمال کیا جا سکتا ہے ، میٹرس وغیرہ پر بھی نماز پڑھی جا سکتی ہے ۔ واللہ اعلم باالصواب ۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ