سوال (5696)

جو بیڈ کے لیے میٹرس ہوتا ہے اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

اسلام نے غیر ضروری شروط و قیود نہیں بتائیں ہیں، ان شاءاللہ پاک چیز پر نماز ہو جاتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ