سوال (150)
کیا خلفائے راشدین کے ادوار میں بغیر محرم حج کی ادائیگی کی نظیر ملتی ہے؟
جواب:
صراحتاً اور وضاحتا شاید اس کی نظیر نہ ملے ، کسی نے استنباط اور استخراج کے راستے سے اخذ کیا ہو تو الگ بات ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ