سوال (6253)

بیرون ملک مقیم لوگ کسی غیر مسلم کو ووٹ دے سکتے ہیں؟

جواب

ایسے جمہوری سسٹم سے دور رہنا چاہیے، جہاں تک ممکن ہو، دامن بچانا چاہیے، اگر مجبوری ہو، دنیاوی لحاظ سے کسی کو سلیکٹ کرنا ہوتا ہے، ظاہر ہے کہ دنیاوی منفعت جہاں ہو، وہاں ووٹ دینا چاہیے، لیکن صحیح یہ ہے کہ اس سے اپنا دامن بچا کے رکھیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ