سوال (709)

کیا ایک شخص اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے ، کیا اس شخص کا والد اس عورت سے نکاح کر سکتا ہے ؟

جواب

نہیں کر سکتا ہے ۔

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ