سوال (553)

اگر کسی شخص کی صرف ایک بیٹی ہو کوئی بھائی نہیں ہے ، صرف دو بہنیں اور ان کے بچے ہوں تو جائیداد میں بہنوں کا حصہ بھی ہوگا ؟

جواب

جائیداد میں آدھا بیٹی کو دے کر بقیہ بہنوں میں برابر سے تقسیم ہوگا ۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ