سوال (5672)
کیا بیوہ عورت کو شوہر کی وفات کے بعد اپنی چوڑیاں، ناک، کان اور گلے کے زیور وغیرہ اتار کر رکھ دینا چاہییں؟
جواب
بعض جگہ رواج ہے کہ چوڑیاں توڑ دی جاتی ہیں، اتارنا تو ضروری نہیں ہے، لیکن یہ زینت میں داخل ہے، ہمارے نزدیک اولی یہ ہے کہ زینت کی ہر چیز ترک کردی جائے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ