سوال (6389)

کیا وضوء کے بغیر موبائل میں بندہ قرآن مجید پڑھ سکتا ہے؟

جواب

جی ہاں، پڑھ سکتا ہے، موبائل یا مصحف سے پڑھ سکتا ہے، بس عادت نہ بنائے، کوشش کرے کہ تلاوت کیا کرے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ