سوال (6200)
ايک آدمی کے دو شہروں ميں گھر ہيں دونوں کا رقبہ ٢٨ ٢٨ مرلے ہيں ايک شہر کی زمين تين بھائيوں ميں تقسيم کی ہيں اور دوسرے شہر کی چار بھائیوں ميں کيا يہ تقسيم صحيح اور جاٸز ہے؟
جواب
اگر گفٹ ہے، بھائی سارے راضی ہیں تو ٹھیک ہے، اگر راضی نہیں ہیں تو پھر برابری کی سطح پر لائیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




