سوال

کیا بھتیجوں کے ساتھ بھتیجیوں کو بھی ورثہ ترکہ ملےگا؟ میت کے صرف بھتیجے اور بھتیجیاں ہیں۔

جواب

الحمد لله وحده، والصلاة والسلام على من لا نبي بعده!

ایسی صورت میں صرف بھتیجوں کو ہی وراثت ملے گی ، بھتیجیوں کے لیے کچھ نہیں ہے۔کیونکہ یہ وراثت بطور عصبہ ملنی ہے،  جبکہ بھتیجیاں عصبہ نہیں بن سکتیں!

وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين

مزید پڑھیں:ایک بیوہ کی صرف سگی بہن ہے وراثت کیسے تقسیم ہو گئی ؟

مفتیانِ کرام

فضیلۃ الشیخ  ابو محمد عبد الستار حماد حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ  عبد الحلیم بلال حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ جاوید اقبال سیالکوٹی حفظہ اللہ

فضیلۃ الدکتور عبد الرحمن یوسف مدنی حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ  سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ  محمد إدریس اثری حفظہ اللہ