سوال (4538)

بلی کا جوٹھا خواہ وہ کھانا ہو یا مشروب ہو، اس کو پینا یا کھانا کیسا ہے؟

جواب

جی یہ جوٹھا پاک ہے دل آمادہ ہو تو استعمال کر لیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ