سوال (5879)

محترم کچھ وقت سے ایک بلی نے گھر میں آنا شروع کردیا اور کچھ ہی دنوں میں ہم اس بلی سے مانوس بھی ہو گئے ہیں۔ لیکن اب یہ رات کو سونے کے بعد میرے سرہانے آکر میرے منہ کے پاس سو جاتی ہے میں نے کتنی دفعہ بھگایا بھی ہے لیکن میرے سونے کے بعد آکر سو جاتی ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا بلی کے اتنے قریب سونے سے کسی بیماری یا نقصان کا اندیشہ تو نہیں بہت مہربانی ہوگی اس سوال کا جواب دیجیئے گا؟ جزاک اللّہ خیرا

جواب

یہ سوال طبی شعبہ سے متعلق ہے، الا یہ کہ کسی اہل علم کو کسی مستند طبیب کی رائے معلوم ہو تو وہ شئیر کرسکتا ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ