سوال (1258)

میرے بیوی بچوں نے آج اپنے نانا کے ہاں چلے جانا ہے تو کیا مجھے بھی ان کا فطرانہ ادا کرنا پڑے گا یا پھر جہاں وہ گئے ہیں ان کا فطرانہ صرف وہی ادا کر دیں تو ٹھیک ہے؟

جواب

جس کی کفالت میں ہیں ، وہی ادا کرے گا ، کسی دوسرے کی ذمہ داری نہیں ہے ۔

فضیلۃ العالم علی المرتضی حفظہ اللہ

سائل : مطلب وہ فطرانہ ادھر ان کا ادا کر دے
اور جہاں وہ مہمان جا رہے ہیں وہ ان کا الگ سے ادا کریں گے ؟
جس کے بیوی بچے ہیں ، وہ خود فطرانہ ادا کرے گا ، کوئی اور ادا نہیں کرے گا ،
بس اتنا سا مسئلہ ہے ۔

فضیلۃ الباحث ابو علی حفظہ اللہ