سوال (4424)
کیا بیوی اپنے خاوند کے سامنے ناچ سکتی ہے؟
جواب
صرف عورتیں ہیں یا میاں بیوی ہیں تو اہل علم اس کی اجازت دیتے ہیں، بشرطیکہ اور ایسی چیزیں نہ ہوں، جو خلاف شرع ہوں، باقی اگر خاوند کی خواہش ہے تو بیوی ناچ سکتی ہے، شرط یہ ہے کہ کمرے میں ہو یا گھر خالی ہو، باقی اس کو ایسا رنگ نہ دیا جائے کہ محظورات اور ممنوعات کو جائز کیا جائے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ