سوال (5872)

اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹا دیا ہے، میری بیوی نے نذر مانی کہ محمد نام رکھوں گی، میں سیف اللہ رکھنا چاہتا ہوں، میرا نام محمد ابراہیم ہے؟

جواب

منت یعنی نذر اور جائز نذر کو پورا کرنا واجب ہے۔بچے کا نام محمد رکھ لیں نذر پوری ہوجائیگی۔
اور باپ کا نام محمد ابراہیم ہے تو بھی کوئی حرج نہیں۔یہ ایسی وجہ نہیں کہ نذر کو بدلہ جائے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ