سوال (4121)
فطرانہ سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ صدقہ ہے اگر بیوی اپنی کہ گھر چلی جائے تو کیا اس کے والد اُس کا فطرانہ ادا کرے گے یا خاوند کو ادا کرنا پڑھے گا؟
جواب
اول ذمہ داری تو شوہر کی ہے لیکن اگر والد اسکی طرف سے ادا کردیتا ہے تو ادا ہوجائے گا۔
واللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ