سوال (1209)

کیا بیوی اپنے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتی ہے ، اگر شوہر کا کاروبار زیادہ نہ ہو ؟

جواب

اگر شوہر زکاۃ کا مستحق ہے تو دے سکتی ہے ۔

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ