سوال (3150)

میری امی اور ہماری بہنیں اپنے والد سے سات سال کے عرصے سے الگ رہتی ہیں، اسی مہینے میرے والد کی وفات ہوگئی ہے، کیا میری امی عدت گذاری گئی ہے؟

جواب

طلاق، خلع اور فسخ نکاح نہیں ہوا تھا تو عدت گذرانا ہوگی، الگ رہنے سے کیا ہوتا ہے، سات سال تو کیا ستر سال الگ رہیں، عدت گذارنا فرض ہے، اب یہ چار مہینے دس دن عدت گذارے گی۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ