سوال (4449)

ایک بیوہ غریب خاتون ہیں، ان کا گھر کمرے کی چھت گر گئی ہے، کیا ہم اسے زکوۃ کی رقم سے اس کی تعمیر کے لیے درکار میٹیریل لا کر دے سکتے ہیں، مہربانی فرما کر شرعی رہنمائی کی درخواست ہے۔

جواب

جی، ضرور دینی چاہیے۔

فضیلۃ الباحث محمد طاہر حفظہ اللہ