سوال (6211)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “بیوی پر شوہر کا حق اتنا بڑا ہے کہ اگر اس پر کوئی زخم ہو اور وہ اسے چاٹ لے یا اسکے نتھنوں سے پیپ یاخون بہہ نکلے اور وہ اسے نگل لے تو تب بھی وہ اسکا حق ادا نہیں کرسکتی “(صحیح الترغیب والترھیب للألبانی ).
جواب
شیخ البانی رحمہ اللہ نے تو اس کو قبول کیا ہے، صحیح الترغیب والترھیب میں ذکر کیا ہے، اور بھی اہل علم ذکر کرتے ہیں، قابل قبول تو ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




