سوال (5024)
میرے ایک دوست نے اپنی بیوی کو یہ الفاظ “چپ کر میری ماں” کہہ دیے ہیں۔ اب اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
ایسے الفاظ کی کوئی حیثیت نہیں ہے، ظہار ایک خاص نکتہ نظر کے تحت ماں کہنے سے ہوتا ہے، یہ تو ایک غصے کا اظہار ہے، اس سے ظہار وجود میں نہیں آتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ