سوال (3780)
کیا بون لیس گوشت کھانا شرعی لحاظ سے کیسا ہے، مکروہ ہے یا منع ہے۔
جواب
گوشت حلال جانور کا حلال طریقے سے لیا ہوا ہے تو کوئی حرج نہیں، نہ مکروہ ہے اور نہ ہی حرام ہے۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ