سوال (4415)
آج کل جو حالات ہیں بلخصوص بارڈر ایریاز میں فائرنگ ہوتی ہے اور گولے گرتے ہیں، تو ان گولیوں کی زد میں آ کر جو شھید ہوتے ہیں وہ حقیقی شھید ہیں۔
جواب
اگر عقیدہ سلامت ہے اور جذبہ جہاد موجود ہے، پھر کافر کی گولی سے بندہ مرتا ہے تو ان شاء اللہ
اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو شہادت کی موت پر فائز کرے گا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ