سوال (3009)

باکسنگ کھیلنا اور سیکھنا سکھانا کیسا ہے؟

جواب

باکسنگ کا دارومدار چہرے پر مارنا ہوتا ہے اور چہرے پر مارنے سے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے اور یہ کھیل نہیں بلکہ تشدد و ظلم ہے۔
هذا ما عندي والله أعلم

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ