سوال (5415)

بلڈنگ یا اپارٹمنٹ میں آنے والوں سے انٹری چارجز لینا جائز ہے؟

جواب

اگر فیس کا لینا انتظامی معاملہ ہے، ٹھیک ہے، اگر بھتہ خوری ہے تو ناجائز ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ