سوال (4494)
سونے چاندی کے برتن میں کھانے سے ممانعت ہے تو بعض لوگ کھیر، حلوہ اور کسٹرڈ وغیرہ بناتے ہیں اور اس پہ چاندی ورق لگاتے ہیں اور وہ کھا جاتے ہیں تو چاندی ورق اس طرح کھانا یا کھانوں میں سجانا جائز ہے؟
جواب
سونے اور چاندی کے برتن استعمال کرنا منع ہے، چاندی اور سونا کھانا منع نہیں ہے، ورق کھایا جاسکتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ