سوال (5785)

کیا عورت کے چہرے کا بھی پردہ ہے، حوالہ دے دیں؟

جواب

پردہ ہے چہرے کا ہی ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے۔

“وَلَا يُبۡدِيۡنَ زِيۡنَتَهُنَّ” [النور: 31]

وہ عورتیں اپنی زینت ظاہر نہ کریں۔
سوال یہ ہے کہ عورت کے حسن کا مرکز چہرہ ہے، پردہ اصل میں چہرے کا ہی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ