سوال (5618)
کیا ایک لڑکا ہے، فیکٹری کماتا ہے، چوری کرتا ہے، میں نے تحقیق کی تو معلوم ہوا ہے کہ گھر میں ایک کام کرنے والا ہے، اب دوبارہ بھی چوری کی ہے تو کیا مالک کو بتا سکتا ہوں، ساتھی کہہ رہے ہیں کہ اس کی نوکری چلی جائے گی؟
جواب
دوم کہ یہ لڑکا غلط عادت میں مبتلا ہے اگر آپ اپنے ساتھ رکھ کر اس عادت کو چھڑوا سکتے ہیں تو اچھی بات ہے ورنہ پھر بار بار کی چوری کا مالکوں کو بتانا بہتر ہے تاکہ اصلاح ہو یا حل ہو۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ




