سوال (6264)

اگر ایک گھر میں چوری ہو تو کیا گھر والوں سے اس بات پر قسم لینا جائز ہے کہ انہوں نے چوری نہیں کی؟

جواب

دیکھیں اگر شک ہے تو ٹھیک ہے، انکار کرے گا تو قسم اٹھائی جا سکتی ہے، سامنے والے کو حکم ہے کہ آپ مسلمان کے قسم کا اعتبار کریں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ