سوال (831)
چند احباب مل کمیٹی ڈالتے ہیں، کمیٹی کی رقم پر زکوۃ کی ادائیگی کیسے اور کتنی کرنی ہوگی ، 12 ماہ کی کمیٹی، آغاز جنوری اور اختتام دسمبر ہو ہر ماہ 50000 روپے اور کل 600000 روپے ہے ، کمیٹی ملتے ہی اگلے دو ماہ بعد مارچ میں استعمال ہوجاتے ہیں ۔
جواب
کمیٹی ملنے کے بعد رقم نصاب کو پہنچے اور اس پر سال گزر جائے تو زکاۃ نکالیں ۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ