سوال (4827)
آج کے دن کے لیے پی ٹی اے نے ایک افر لگائی ہے جس میں 200 منٹس اور دو جی بی نیٹ دیا جا رہا ہے یہ لینا جائز ہے؟
جواب
دیکھیں اگر آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے ہیں، ان کے عوض دے رہے ہیں تو ناجائز ہے، باقی اگر ویسے ہی دے رہے ہیں، اور کوئی لالچ بھی نہیں ہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ