سوال (5364)
کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
جائز نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
سائل: مفصل جواب مل سکتا ہے؟
جواب: کریڈٹ کارڈ کا شرعی حکم |islamfort.com https://share.google/inqYXZMbWiJBbjoRn
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ