سوال 6749
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! کرنسی کا ایکسچینج کیا سود نہیں ہے؟
جواب
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
سود تو نہیں ہوگا، اگر سودا ہاتھوں ہاتھ ہو۔ ایک صورت تو یہ ہے اور اگر کرنسی ایک ہی ملک کی ہے تو پھر برابر برابر بھی ہونا ضروری ہے، یعنی دو شرطیں ہو جائیں گی یداً بید اور مثلاً بمثل۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




